فائر بندی ممکن ہے لیکن بڑے ملک اقدامات نہیں کر رہے: ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او نے غزہ میں قیدیوں کی رہائی اور مستقل فائر بندی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ امداد کی فراہمی جاری رکھی جا سکے۔

17 اکتوبر، 2023 کو جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی حملے کے بعد ایک فلسطینی خاتون تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے قریب شدت غم سے نڈھال ہیں (اے ایف پی)