یورپی ملک اٹلی چین کے بعد کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے، جہاں اب تک وائرس کے مریضوں کی تعداد 31 ہزار سے زیادہ اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کرتے ہوئے اطالوی وزیر اعظم نے 9 مارچ کو پورے ملک کو تقریباً ایک ماہ کے لیے لاک ڈاون میں رکھنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد لاکھوں شہری اپنے گھروں میں محصور ہیں۔
دیکھیے اٹلی میں اپنے گھر میں بند پاکستانی صحافی عالیہ صلاح الدین کا وی لاگ۔