سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز لاہور سے ہو چکا ہے جو چار نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
لانگ مارچ کے دوسرے دن پی ٹی آئی کا قافلہ لاہور کے علاقے شاہدرہ سے ہوتا ہوا کامونکی پہنچے گا۔
پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اور ملک کی سیاسی صورت حال