جلاؤ گھیراؤ، پرتشدد سرگرمیاں: وفاقی حکومت اختیارات استعمال کرے گی

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر حملے کے بعد سیاسی اور سکیورٹی صورت حال کی لائیو اپ ڈیٹس

سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے حامی چار نومبر 2022 کو وزیر آباد میں ٹائر جلاتے ہوئے (اے ایف پی)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے بعد پارٹی کا لانگ مارچ تو فی الوقت موخر ہوگیا ہے لیکن پی ٹی آئی نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو کوریج کا سلسلہ آج یہیں ختم ہوتا ہے۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی سیاست