عمران خان کی سات مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نو مقدمات میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی اور ملک کی مجموعی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کو اپ ڈیٹس

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان چار مئی 2023 کو لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوتے ہوئے (سکرین گریب/ پی ٹی آئی میڈیا سیل)