نو مئی واقعات: آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور میں افسران اور سپاہیوں سے خطاب میں کہا کہ سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، اکسانے اور حوصلہ افزائی کرنے والوں اور مجرموں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر 20 مئی، 2023 کو لاہور میں فوجی افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے (آئی ایس پی آر/ سکرین گریب)

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان