عمران خان کی 16 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف مقدمات کی سماعت آج اسلام آباد کی عدالتوں میں ہوئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تین جولائی 2023 کو لاہور میں مختلف مقدمات میں ضمانت کے لیے مچلکوں پر دستخط کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس میں موجود (تصویر: اے ایف پی)

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان