اسرائیلی جارحیت: خلیجی ممالک اور آسیان کا پائیدار سیزفائر کا مطالبہ

خلیج تعاون کونسل اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی ایسوسی ایشن نے ایک اجلاس میں شہریوں کے خلاف تمام حملوں کی مذمت کی ہے۔

20 اکتوبر، 2023 کو یو اے ای کے صدارتی کورٹ سے جاری اس ہینڈ آؤٹ تصویر میں جی سی سی اور آسیان کے اجلاس میں شریک ہونے والے مختلف ملکوں کے رہنما نظر آ رہے ہیں (اے ایف پی/ یو اے ای صدارتی کورٹ/ حماد الکعبی)

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا