امریکی ’شکوک‘ پر حماس نے غزہ میں مرنے والوں کی فہرست جاری کر دی

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا کہ اگر غزہ پر اسرائیلی جارحیت نہ رکی تو امریکہ بھی ’اس آگ سے بچ نہیں سکے گا۔‘

اسرائیل کی خان یونس پر 25 اکتوبر 2023 کو بمباری کے بعد مقامی افراد ملبے کا جائزہ لے رہے ہیں (اے ایف پی)

غزہ پر اسرائیلی جنگ اور خظے کی صورت حال کے حوالے سے بدھ (25 اکتوبر) کی اپ ڈیٹس یہاں پڑھیے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا