توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، سماعت ملتوی

عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 30 مارچ کو ذاتی حیثیت میں دوبارہ طلب کیا ہے۔

عمران خان 18 مارچ، 2023 کو اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں عدالت میں حاضری لگوا کر واپس لاہور پہنچ گئے (اے ایف پی فائل فوٹو)

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی سیاست